Skip to main content

خواتین کا جنسی ہارمون کورونا وائرس کا مقابلہ کرسکتا ہے؟ تازہ تحقیق میں حیران کن انکشاف

خواتین کا جنسی ہارمون کورونا وائرس کا مقابلہ کرسکتا ہے؟ تازہ تحقیق میں حیران کن انکشاف

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی ویکسین کے متعلق ابھی کچھ حتمی طور پر معلوم نہیں کہ کب تیار ہو گی لیکن پہلے سے موجود کچھ دواﺅں کے متعلق اب ماہرین نے ایک خوشخبری سنا دی ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق اس نئی تحقیق میں سائنسدانوں نے 10ایسی دواﺅں کا پتہ چلا لیا ہے جو کورونا وائرس پر کافی مو¿ثر ثابت ہوتی ہیں ۔ حیران کن طور پر ان دواﺅں میں ’خواتین کا جنسی ہارمون‘ بھی شامل ہے۔سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ شاید یہی وجہ ہے کہ کورونا وائرس خواتین کو مردوں کی نسبت کم لاحق ہوتا اور کم نقصان پہنچاتا ہے۔ دیگر دواﺅں میں کینسرکی تھراپی میں استعمال ہونے والی کچھ دوائیں اور الرجیز کے خلاف استعمال ہونے والی اینٹی سائیکوٹکس اور دیگر دوائیں شامل ہیں۔ان دواﺅں کا سراغ امریکہ اور فرانس کے سائنسدانوں نے ایک مشترکہ تحقیق میں لگایا ہے۔ تحقیق میں سائنسدان دریافت کرنے کی کوشش کر رہے تھے کہ کس طرح پروٹین خلیوں کو جسم میں داخل کرکے کورونا وائرس کی بڑھوتری کو روکا جا سکتا ہے۔ اس کوشش میں سائنسدانوں کو ان 10دواﺅں میں پائے جانے والے 47ایسے کمپاﺅن ملے جو اس معاملے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔ ان میں سے 10کمپاﺅنڈز پہلے سے استعمال کیے جا رہے ہیں اور ان پر تحقیق کی جا رہی ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ” پہلے یہ کمپاﺅنڈز دیگر امراض اور الرجیز کے خلاف استعمال ہو رہے تھے تاہم اب ہم مزید تحقیق میں انہیں کورونا وائرس کے خلاف استعمال کرنے کی کوشش کریں گے اور ہم بہت پرامید ہیں کہ یہ اس کے خلاف موثر ثابت ہوں گے۔“

Comments

Popular posts from this blog

POWERFUL TRACKING SYSTEM

iHawk™ had solution’s for Global industry of Vehicle Tracking and Fleet Management. iHawk™ vehicle tracking system is an electronic device installed in a vehicle to enable the owner or a third party to track the vehicle’s location. iHawk™ modern vehicle tracking systems use Global Positioning System (GPS) modules for accurate location of the vehicle. It also combines a communications component such as cellular or satellite transmitters to communicate the vehicle’s location to a remote user. Vehicle information can be viewed on electronic maps via the Internet or specialized software (Self-Track). Our current vehicle tracking systems have their roots in the shipping industry. Corporations with large fleets of vehicles required some sort of system to determine where each vehicle was at any given time. iHawk™ can now also be found in consumers vehicles as a theft prevention and retrieval device. Police can follow the signal emitted by the tracking system to locate a stolen vehicle.

iHawk News

رشی کپور کے انتقال کے بعد اہلیہ نیتو کا پہلا پیغام سامنے آگیا مبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے نامور اداکار رشی کپور کے انتقال کے چند روز بعد ان کی اہلیہ اداکارہ نیتو سنگھ نے اپنا پہلا پیغام جاری کردیا۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں نیتو سنگھ نے ہسپتال کے ڈاکٹرز اور عملے کا شکریہ ادا کیا جہاں ان  کے شوہر زیر علاج تھے۔ انسٹاگرام پر شیئر کردہ اپنی پوسٹ میں نیتو سنگھ نے لکھا کہ ’ایک فیملی ہونے کی حیثیت سے ہمیں احساس ہے کہ ہمارا بہت بڑا نقصان ہوا ہے، لیکن جب آج ہم ساتھ بیٹھتے ہیں تو ماضی میں گزرے کچھ مہینے یاد آرہے ہیں اور تب احساس ہوتا ہے کہ ہمیں بےحد شکرگزار ہونا چاہیے، خاص طور پر ایچ این ریلائنس ہسپتال کے ڈاکٹرز کا‘۔انہوں نے مزید لکھا کہ ’ڈاکٹرز کی پوری ٹیم، بھائیوں اور نرسز جن کی سربراہی ڈاکٹر ترنگ گیانچندانی نے کی، نے میرے شوہر کا خیال اس طرح رکھا جیسے وہ ان کے اپنے ہوں، انہوں نے ہمیں مشورہ اس طرح دیا جیسے اپنے ان کے اپنے ہوں، اور اس سب اور بہت کچھ کے لیے میں اپنے دل کی گہرائیوں سے ان کا شکریہ ادا کرتی ہوں‘۔اس بیان کے ساتھ اداکارہ نے دو تصاویر بھی شیئر کیں، جن میں سے ایک رشی کپ...

iHawk News

شہبازشریف کی نیب کی تحقیقاتی ٹیم کے ایک رکن سے نوک جھوک، سخت پریشان لیکن پھر مسکراہٹ کیسے آئی ؟ تہلکہ خیز دعویٰ منظرعام پر لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نیب میں پیشی کے بعد اب واپس روانہ ہو چکے ہیں تاہم دوران سوالات تحقیقاتی ٹیم کے ایک رکن سے معمولی نوک جھوک بھی ہوئی ۔نیب نے شہبازشریف کو 2 جون کو دوبارہ طلب کر لیا ہے ۔ ذرائع کا کہناہے کہ شہبازشریف آمدن سے زائد اثاثوں کی تفصیلات دیکھ کر حیران رہ گئے ، ان سے پانچ مشکوک ٹرانزیکشنز کے بارے میں پوچھا گیا لیکن وہ  جواب دینے میں ناکام رہے۔  باوثوق ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف نے شہبازشریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس کے بعد وہ نیب میں پیش ہونے کیلئے آمادہ ہوئے تاہم اب وہ پیشی کے بعد ماڈل ٹاﺅن میں واقع اپنے گھر واپسی کیلئے روانہ ہو چکے ہیں ۔ ذرائع کا کہناہے کہ کچھ دیر قبل نیب کی تحقیقاتی ٹیم کے ایک رکن کے ساتھ معمولی نوک جھوک بھی ہوئی ۔ ذرائع نے بتایا کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف پیشی کے موقع پر شروع میں سخت پریشان تھے تاہم ایک اعلیٰ افسر نے آکر ...